اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبدالله بن زاید آل نهیان، عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی اور عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں کے دوران، رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے ان سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سمیت خطے کی تازہ تریں صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
342/